25 جون، 2017، 3:46 PM

رہبر معظم کی عید فطر کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت

رہبر معظم کی عید فطر کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے عدالتوں کی طرف سے سزا پانے والے 1049 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے عدالتوں کی طرف سے سزا پانے والے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی ہے۔  رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عید سعید فطر  کی مناسبت سے عام عدالتوں ، انقلابی عدالتوں اور فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ1049 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.

News ID 1873439

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha